Tuesday, August 6, 2019

ہمارا مشن گستاخوں۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
ایک ضروری اعلان 📢📢📢 

👈جو بھائی شوسل میڈیا استعمال کرتا ہے فیس بک واٹس ایپ وہ بھائی متوجہ ہوں۔۔
👈جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آئے دن پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں صحابہ کی شان میں اہل بیت کی شان میں گستاخیاں ہو رہی ہیں تو تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان  کا منہ توڑ جواب دیا ہے ۔۔۔
👈تو اب یہ خبیث کے بچے سوشل میڈیا کی طرف رخ کر چکے ہیں۔
👈تو اب ان کو سوشل میڈیا پر سے بھی ختم کرنے   کے لیے الحمداللہ ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔
👈جس کا نام ہے۔👇👇👇

👈 *ختم نبوتﷺکےپہرے دار*
👈 *رضوی مجاہد رپورٹنگ فورس*

👈ہم نے سوشل میڈیا پر ایک مشن شروع کیا  ہے جو صرف کام کے لحاظ سے صرف دو منٹ کا ہے 
👈لیکن آخرت میں ہماری مغفرت کا باعث ہے 
کام صرف یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جو گستاخانہ پیج اور گروپ چل رہے ہیں ہمیں ان سب کو رپورٹ کرنا ہے تاکہ وہ بند ہو جائیں
 
👈*ایک دن ہم سب نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے*
👈 *قبر میں یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ دنیا کتنی* 
👈*گھومی   پیسہ کتنا کمایا* 
👈*بلکہ یہ سوال ہوگا کہ  رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے ساتھ کتنی وفا کی ہے* 
 
👈آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ ہماری ٹیم کا حصہ بنے ۔
👈تاکہ ان گستاخوں کی آیڈیو کو جلد سے جلد سوشل میڈیا سے ختم کیا جا سکے ۔
👈جو ہمارے پیارے آقا کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں ۔
👈ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ان واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
شکریہ۔
*منجانب:* 
       *رضوی مجاہد رپورٹنگ فورس*
*RMRF*
*⚔🌹گستاخ تیری خیر نہیں ہے⚔*
*⚔🌹گستاخوں کو مٹاناھے   ⚔*
*⚔🌹 دین کو تخت پہ لانا ہے ⚔*
*⚔🌹ختم نبوتﷺکے پہرے دار⚔*
*⚔🌹 مشن رضوی جاری رہے گا ⚔*
*⚔🌹رضوی مجاہد  رپورٹنگ فورس⚔*
                  *⚔RMRF⚔*