😍خوشخبری😍
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
😍🌹خوشخبری خوشخبری 🌹😍
اللہ پاک کے فضل و کرم سے صدقہ پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم اس گستاخ کی آئی ڈی بلاک کرانے میں کامیاب ہوگئے یہ سب آپ بھائیوں کی محنت کا نتیجہ ہے اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو سلامت رکھے اور اسی جذبے کے ساتھ اس مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے 💪💪
آمین
آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے
جو بھائی رپورٹ نہیں کرتے ان سے گزارش ہے ۔
روزانہ جو ختم نبوت کے پہرے دار گروپ میں گستاخوں کی آیڈیو کے لنک شیئر کیے جاتے ہیں
ان کو سب بھائی رپورٹ کریں تاکہ جلد سے جلد ان سب گستاخوں کی آئیڈیا بی بلاک ہو جائے
کیوں کہ جتنی رپورٹنگ کی تعداد زیادہ ہوگی اتنی ہی جلدی گستاخوں کی آئیڈیا بلاک ہوگی
جو ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں صحابہ کی شان میں اہل بیت کی شان میں آئے دن سوشل میڈیا پر گستاخیاں کر رہے ہیں ۔
ہمارا مشن گستاخوں کا خاتمہ
ہمارا عزم ختم نبوت ﷺ پر پہرا دینا
👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/permalink
الحمد للہ بلاک ہو چکا ہے
⚔🌹گستاخ تیری خیر نہیں ہے⚔*
⚔🌹گستاخوں کو مٹاناھے ⚔
*⚔🌹 دین کو تخت پہ لانا ہے
